Tabassum

Add To collaction

جی چاہتا ہے


کیوں خود سے اک سوال کرنے کو جی چاہا آج..!!
بن کچھ کہے ہی اللہ سے بات کرنے کو جی چاہا آج..!!

بہت گہرے ہیں سوچ کے دریا ابھی..!!
کیا لکھے کہ..!!
آسمان کی طرف ہی دیکھتے رہنے کو جی چاہا آج..!! 🙂🖤

   14
2 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

02-Nov-2023 07:25 AM

بہُت کھب

Reply

Mohammed urooj khan

31-Oct-2023 05:10 PM

👌🏾👌🏾👌🏾

Reply